زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعلی جام کمال کی کاکردگی مایوس کن رہی، عزیز مری

1 263

کوٸٹہ ، بی این پی عوامی کے رہنما میر عزیز مری نے کہا ہے کہ وزیر اعلی جام کمال کی ہرناٸی زلزلہ زدگان کے لیے کارکردگی صفر ہے  تین سالہ حکومت میں انہیں نے اپنی کابینہ کے اتحادی وزرإ ٕ پارٹی وزرا و سمیت  عوام کو مایوس کیا ہے اور تین سالہ دور میں اتحادی دیگر وزرا کے کاموں میں بھی مداخلت کرکے رکاوٹیں ڈالتے رہے جسکی وجہ سے   عوام  ان کی کارکردگی سے

مایوس ہوچکی ہےانہوں نے کہا گزشتہ دنوں ہرناٸی میں ہونے والے زلزلےنے تباہی مچادی لوگ بےگھر وہ بےیار مدگار تھے مگر وزیران اعلی نے مختصر دورہ کیاایک دو جگہ گٸے اور کسی متاثرہ شخص کے درد تکلیف سننے اور سمجھنے کے لیے نہیں گٸے اپنی فوٹو سیشن کرکے واپس چلے گٸے اس قبل جب بھی ہرناٸی میں آفت آٸے وزیر اعلی وزیرا اعظم آٸے اعلانات کیے اس بار صوبے پر ایسا وزیر اعلی مصلحت کیا گیا ان سے نہ عوام خوش ہیں نہ وزیرا نہ ان کی اپنی پارٹی کے ورکرز انہوں نے کہا رات کے اندھیروں میں ایم پی ایز کے در و دروازوں پر جانے اور لالچ دینے سے بہتر ہے کہ وہ فوری اپنی تین سالہ ناکامی پر وزار اتحادی و عوام سے معزرت کرکے استعفی پیش کریں ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] سبی میں محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بلاجواز رکاوٹ ناقابل برداشت فعل ہے، بی این پی عوامی ہرناٸی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.