پی پی رہنما نے نوازشریف سے آرمی چیف کے نام پر مشاورت کی مخالفت کر دی

0 167

پی پی رہنما نے نوازشریف سے آرمی چیف کے نام پر مشاورت کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے آرمی چیف کے نام پر مشاورت نہیں ہونی چاہئیے۔لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے کہا کہ ممانعت نہیں کہ اہم تعیناتی کے لیے فہرست سے ہی نام لیا جاتا ہے۔ایسا قانون بھی نہیں کہ فہرست سے ہی اہم تعیناتی کا انتخاب کرنا ہے۔انہوں نے کہا تاریخ میں ایسا ہوا ہے کہ اہم تعیناتی کے لیے نام مزید منگوائے گئے ہیں۔تاریخ میں ایسا نہیں ہوا کہ فہرست کے بغیر کسی کو منتخب کیا گیا ہو۔پی پی رہنما

 

نے اہم تعیناتی کے لیے وزیراعظم کی حد تک مشاورت رکاوٹ نہیں۔اعتراض اس حد تک ٹھیک ہے، سزا یافتہ شخص سے مشاورت نہیں کر سکتے۔نوازشریف سے آرمی چیف کے نام پر مشاورت نہیں ہونی چاہئیے۔29 تاریخ کو آرمی چیف ریٹائر ہو رہے ہیں، نئی حکومت کی تعیناتی کا فیصلہ بنتا نہیں۔میرٹ پر ہی اہم تعیناتی ہوتی ہے، ابھی بھی سینئر موسٹ ہی تعیناتی ہو گی۔جب کہ پاکستان مسلم لیگ(ق)کے سربراہ اور

 

سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بیشتر سیاستدان شکوہ ، جواب شکوہ الزامات میں الجھے ہوئے ہیں ،تحمل و برداشت ،رواداری ار بردباری کے جذبے کمزور پڑ رہے ہیں جس کے سبب شکوہ کاروں کو جواب شکوہ سننے کا حوصلہ ہی نہیں ۔اپنے ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا

 

چیف ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کا ضامن ہوتا ہے آرمی چیف بننے کے بعد وہ کسی خاندان ،قبیلے یاعلاقے کا نہیں ساری فوج اور ملک کا محافظ ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ پر پوری قوم کا اعتماد ہے اور چیف جسٹس آف پاکستان ،ملک کا منصف اعلی ہوتا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.