حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کمی کا اعلان
حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کمی کا اعلان
نگران حکومت نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کرتے ہوئے اخراجات میں ایک لاکھ رو پے کی کمی کر دی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حج پالیسی 2024 پر3 ماہ کام کیا، سعودی حکومت نے حج پالیسی سے متعلق بھرپور تعاون کیا، گزشتہ روز حج پالیسی 2024 کابینہ سے منظور ہوچکی ہے۔
سردیوں میں کھجوریں کیوں کھانی چاہئیں؟ 5 حیرت انگیز فوائد جان لیں
نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج پیکج میں بغیر کسی سمجھوتے ایک لاکھ روپے کم کر دیئے، حج پیکج کو 10 لاکھ 75 ہزار روپے تک لے آئے ہیں، گزشتہ سال حج 11 لاکھ 75 ہزارروپے کا ہوا تھا۔
پی ٹی آئی دور میں اسپتالوں کیلئے باڈی اسکینر کیوں خریدے گئے؟
[…] حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کمی کا اعلان […]
[…] حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کمی کا اعلان […]
[…] حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کمی کا اعلان […]