مسلم باغ:انجمن تاجران کی جانب سے اے پی ایس کے شہیدوں کے ساتھ اظہار تعزیت اور یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ۔

0 159

مسلم باغ (نامہ نگار) مسلم باغ میں انجمن تاجران کے صدر محمد عارف کاکڑ کی قیادت میں اے پی ایس کے شہیدوں کے ساتھ اظہار تعزیت اور یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ جس میں پی ٹی آئی کے رہنما نور محمد کاکڑ، ٹھیکدار عبدالروف اور دیگر عوام نے شرکت کی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اے پی ایس میں معصوم بچوں کا خون بہایا گیا اور دہشتگردوں نے ہمارے معماروں کو انتہائی بے دردی اور بزدلانہ حملے کر کے انہیں شہید کردیے گئے۔ منجانب وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.