سینٹ میں آزادکشمیر اور بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ میں آزادکشمیر اور بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ جمعہ کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس ہوا جس میں آزادکشمیر اور بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دعا کرائی۔