ہمارے گاوں کے کمبے لگے ہوئے 3سال پورے ہونے کے باوجود بجلی تاحال غائب :نورحیدری
جبکہ ٹرانسفامر ابھی تک نہیں لگائے گئے
(ویب ڈیسک)
جمیعت علما اسلام کلی اوبلون یونٹ کی امیر مولوی گلاب نورحیدری نے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے گاوں کے کمبے لگے ہوئے 3سال پورے ہونے کے باوجود بجلی تاحال غائب ہے جبکہ ٹرانسفامر ابھی تک نہیں لگائے گئے. ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ ٹرانسفامرز لگا کر بجلی بحال کی جائے تاکہ ہماری مشلات آسان ہو.