بولان، گیس پائپ لائن بم دھماکے سے تباہ

1 222

بولان/ گیس پائپ لائن بم دھماکے میں تباہ

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے سراج آباد میں مسلح افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے

ذرائع کے مطابق کچھ دیر قبل شام 8 بجے کے وقت نا معلوم افراد نے۔۔۔بولان کے علاقے سراج آباد سے گزرنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی ہے۔۔۔

زرائع کے مطابق گیس پائپ لائن اڑانے سے مچھ ، کوئٹہ، مستونگ قلات سمیت مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی آج رات کسی بھی معطل ہو سکتی ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] بولان،بالاناڑی مدد لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ،ایک لیویز اہلکار شہید […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.