الیکشن کے حوالے سے نگران وزیراعظم کا اہم بیان جاری

3 206

 

الیکشن کے حوالے سے نگران وزیراعظم کا اہم بیان جاری

 

نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کیلئے آئینی تقاضے پورے کرچکا ہے اور عوام کو ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کرنا ہماری ذمے داری ہے۔ انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان 4 دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے

 

بہترین وٹس ایپ گروپ لنک جس نے جوائن کرنی ہے اسکی مرضی

https://chat.whatsapp.com/KwmJiRyLCFmIX9AwAMYsuL

لیکن غیرقانونی مقیم غیرملکی پاکستان کی سکیورٹی کیلئے خطرہ ہیں لہٰذا پاکستان میں جو بھی آئے گا وہ قانونی دستاویزات کے ساتھ داخل ہوگا۔نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے،

 

خطے کی صورتحال میں پاکستان کابہت اہم کردار ہے، چین کے ساتھ ہمارے اسٹریٹیجک تعلقات وقت کے ساتھ مضبوط ہورہے ہیں۔ عام انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں مگر پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، عوام کو ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کرنا ہماری ذمے داری ہے،

کیا نیلم منیر کی شادی احسن خان سے ہوگئی؟

الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کیلئے آئینی تقاضے پورے کرچکا ہے اور انتخابات کے دوران عالمی مبصرین بھی پاکستان آئیں گے۔معیشت کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے، آئی ایم ایف کی شرائط پوری کررہے ہیں، اقتصادی اعشاریوں کو صحیح سمت میں گامزن کرنے کیلئے معاشی اصلاحات ضروری ہیں۔

 

کلاشنکوف کلچر کے حوالے سے چیف جسٹس کااہم حکم جاری

You might also like
3 Comments
  1. […] الیکشن کے حوالے سے نگران وزیراعظم کا اہم بیان جاری […]

  2. […] الیکشن کے حوالے سے نگران وزیراعظم کا اہم بیان جاری […]

  3. […] الیکشن کے حوالے سے نگران وزیراعظم کا اہم بیان جاری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.