رمضان المبارک کا پہلا روزہ کس دن ہوگا

رمضان المبارک کا پہلا روزہ کس دن ہوگا   دنیا بھر کے مسلمان جلد ہی رمضان کے مقدس ماہ کے لیے تیاریاں شروع کر دیں گے کیونکہ رمضان میں صرف 2 ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو … Continue reading رمضان المبارک کا پہلا روزہ کس دن ہوگا