ہماری کوشش ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں، محمد مبین جمانی

1 140

 

ہماری کوشش ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں، محمد مبین جمانی

 

خیرپور (رپورٹ سجاد حسین شر )خیرپور میں محکمہ بلدیات سندھ کے نگراں صوبائی وزیر محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں، اور صحیح نمائندے منتخب ہو کر آئیں، لیکن کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں محکمہ بلدیات سندھ کے نگراں صوبائی وزیر مبین جمانی نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالاجی و اسکلڈ ڈولپمینٹ خیرپور میں طلباء لیپ ٹاپ تقسیم کیے اور بعد میں ڈسٹرکٹ کاؤنسل خیرپور میں ضلع کی بلدیات کے محکموں کے افسران سے بریفنگ لی

 

اور ہدایات دیں، بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مبین جمانی نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں لیکن کچھ مجبوریاں ایسی ہوتی ہیں جیسے کہ انہوں نے کہا ہے اب سوال یہ ہے کہ اگر بیلٹ پیپر نہیں ہوتے یا کوئی ایسا حلقہ ہے تو الیکشن کمیشن بہتر سمجھتی ہے کہ وہ کرے یا نہ کرے، ہم چاہیں گے کہ وقت پر ہوں،,,

 

ایران نے بلوچستان پر 2میزائل کیوں داغے ؟وجہ سامنے آگئی

You might also like
1 Comment
  1. […] ہماری کوشش ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں، محمد مبین جمانی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.