فلم سٹار زاراشیخ کو نامور ڈائر یکٹر عارف لاکھانی نے اپنی نئی فلم میں سائن کر لیا
لاہور فلم سٹار زاراشیخ کو نامور ڈائر یکٹر عارف لاکھانی نے اپنی نئی فلم میں سائن کر لیا جبکہ فلم کی کاسٹ میں حر یم فاروق سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق فلم سٹار زارا شیخ کیلئے ایک بار پھر فلم انڈسڑی کے دروازے اوپن ہو رہے ہیں اب انکو عارف لاکھانی نے اپنی نئی فلم ”ہیر مان جا ”میں کاسٹ کر لیا ہے اور امکان ہے کہ فلم کی شوٹنگ آئندہ ماہ سے کراچی میں شروع ہوگی جسکے بعد فلم کی شوٹنگ لاہورسمیت ملک کے دیگر شہروں اور دوبئی میں بھی ہوگی ۔
[…] ڈیسک)نامورگلوکارہ نصیبو لعل نے کہا ہے کہ جس کو خداکی ذات عزت سے […]