فلم سٹار لیلیٰ کو مالی بحران نے ایک بار پھر اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے پر مجبور کرد یا ‘ذرائع

1 214
لاہور فلم سٹار لیلیٰ کو مالی بحران نے ایک بار پھر اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے پر مجبور کرد یا ۔ذرائع کے مطابق شوبز انڈسڑی سے آؤٹ ہونے کی وجہ سے فلم سٹار لیلی آجکل بدترین مالی بحران کا شکار ہو چکیں ہے جسکے بعد گھر یلو اور بنیادی سہولتوں کو پورا کر نے کیلئے وہ لاہور کے الفلاح تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ”شکاری میرے نین ”میں پر فارم کر رہی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ لیلی نے ڈرامہ میں کام کر نے سے پہلے مذکورہ ڈرامہ کے پر وڈیوسر سے ایڈونس میں بھی کچھ پیسے لیے ہیں ۔ 
You might also like
1 Comment
  1. […] روزفلم سٹار خوشبو کی رہائش گاہ پر مجلس عزا اور نیاز کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.