کرونا وائرس کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

0 223

 اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس اور حکومتی ہدایات کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔ صبح نو کی چیئر پرسن شاہدہ کوثر فاروق کے مطابق حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وویمنز ٹینس مقابلے ملتوی کئے گئے ہیں اور نئے شیڈول کا اعلان حکومت کی جانب سے سرگرمیوں کی بحالی کے اعلان کے بعد کیا جائیگا چمپئن شپ میں میںلیڈیز سنگلز، لیڈیز ڈبلز ، گرلزجونئیر انڈر 18 ، گرلز جونئیرز انڈر14 ، گرلز انڈر 12 اور گرلز انڈر10 کے مقابلے منعقد ہونے تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.