اپوزیشن جہاں بھی جائے ناکامی اس کا مقدر، لانگ مارچ کرنا آسان نہیں،شیخ رشید
اپوزیشن جہاں بھی جائے ناکامی اس کا مقدر، لانگ مارچ کرنا آسان نہیں ، ، شیخ رشید احمد
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جہاں بھی جائے ناکامی ان کا مقدر ہے، لانگ مارچ کرنا آسان نہیں، آصف زرداری پہلے
ہی کہہ چکے ہیں کہ استعفوں کے حامی نہیں ہیں۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم نے جلسے بھی کئے ہیں، احتجاج بھی کر چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان دھرنا بھی دے چکے ہیں تاہم ان کی بات بن نہیں رہی اور مجھے پی ڈی ایم کی بات بنتی نظر بھی نہیں آ رہی۔