پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 40 سالہ شخص قتل
پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 40 سالہ شخص قتل
لاہور کے علاقہ باغبانپورہ میں دیرینہ دشمنی پر40 سالہ شخص کو قتل کردیا گیا ۔
پولیس رپورٹس کے مطابق ملزم رضاگجراوربلانمبرنےفائرنگ کرکےخالدمجیدکوقتل کیا،خالدمجیداپنی دکان پرموجودتھا،ملزمان فائرنگ کرکےفرارہو گئے،خالدمجیدکوتشویشناک حالت میں شالیمارہسپتال منتقل
کیا،جانبرنہ ہو سکا،پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول نے 8 سال قبل ملزم رضا کے باپ کو قتل کیا تھا،پولیس نے شواہداکٹھےکرکےملزمان کی تلاش شروع کر دی۔