گھر میں آتشزدگی ، 10 افراد جاں بحق جبکہ3 زخمی
گھر میں آتشزدگی ، 10 افراد جاں بحق جبکہ3 زخمی
لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن کے مقام پر گھر میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ سے ماں باپ سمیت ایک ہی خاندان کے لوگ جاں بحق ہوئے۔آگ
کے باعث گھر کی چھتیں گر گئیں،امدادی سرگرمیاں ابھی جاری ہیں،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ سے گھر کا سامان اورمویشی بھی جل گئے۔