چیف الیکشن کمشنرکے لیے فول پروف سیکیورٹی طلب

0 310

چیف الیکشن کمشنرکے لیے فول پروف سیکیورٹی طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا موجودہ صورت حال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنرکو فول پروف سیکیورٹی دی جائے، چیف الیکشن کمشنرکی رہائش گاہ اور اسلام آباد سے باہر دوران سفرسیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

گزشتہ دنوں سے چیف الیکشن کمشنرکے اطراف مشکوک اشخاص کو دیکھا گیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.