ایسٹر کے موقع پر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پیغام
۔ایسٹر کے پر مسرت موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد دیتا ہوں
۔حضرت عیسی علیہ سلام کا یوم ولادت مسلمانوں کے لیۓ بھی خوشی کا موقع ہے ۔وزیراعلئ
۔حضرت عیسی علیہ سلام امن و سلامتی کا پیغام لیکر دنیا میں آۓ۔وزیراعلئ
۔آج دنیا بھر میں حضرت عیسی علیہ سلام کے پیرو کار موجود ہیں۔وزیراعلئ
۔مسیحی برادری ملک و قوم کی ترقی میں اپنی بھرپور خدمات سرانجام دے رہی ہے۔وزیراعلئ
۔تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مسیحی برادری کا کردار قابل ستائیش ہے ۔وزیراعلئ
۔مسیحی برادری اپنی خوشیوں میں ان نادار اور مستحق لوگوں کو بھی شریک رکھے جو اس کی استطاعت نہیں رکھتے۔وزیراعلئ
۔مسیحی برادری اپنی عبادات میں ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کی خصوصی دعائیں کرے۔وزیراعلئ بلوچستان
[…] بلوچستان بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری […]