بلوچستان میں بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات جاری ہیں ، شاہد رند

0 66

آسمانی بجلی و چھتیں گرنے کی وجہ سے اب تک صوبے میں 08 افراد جانبحق 09 زخمی ہوئے، ترجمان صوبائی حکومت

نقصانات کی ابتدائی رپورٹس موصول ہوئی ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

بارش و سیلابی پانی کی وجہ سے 40 کے لگ بھگ گھروں کو نقصان پہنچا ، ترجمان بلوچستان حکومت

92 کے قریب گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند

متاثرہ اضلاع میں لنک سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، ترجمان صوبائی حکومت

متاثرہ اضلاع میں ذرائع مواصلات کی بحالی کا کام جاری ہے ترجمان صوبائی حکومت

متاثرہ اضلاع میں نقصانات کے تعین کیلئے سروئے جاری ہے، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.