صفدر خان باغی کی سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ سے کراچی جناح ایئرپورٹ پر ملاقات

0 147

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان خیبرپختونخوا صفدر خان باغی سے ریٹائرڈ لیفٹینٹ جنرل و پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ کے ساتھ کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، ملکی معاشی حالات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور فلسطین میں جاری قتل عام و نسل کشی کے حوالے سے بھی خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی بے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتلافات سے ہٹ کر حکمران عوامی مسائل و مشکلات حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں کیونکہ عوامی مسائل و مشکلات کا حل کرنا حکمرانوں کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.