ڈالر کی ایک با ر پھر او نچی پرواز، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 147 روپے ہو گئی

0 173

کرا چی ڈالر نے ایک با ر پھر اونچی پرواز کے بعد پا کستانی روپے کو بری طرح زمین بوس کر دیا اور ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔جمعرات کو کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں بھی اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 147 روپے ہو گئی،انٹر بینک میں ڈالر کی خریداری 145 روپے میں ہوتی ر ہی، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تقریبا 5 روپے 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ تقریبا 4 فیصد بنتا ہے،بد ھ کے روز ڈالر اوپن مارکیٹ میں 2 روپے 25 پیسے مہنگا ہو کر 146 روپے 25 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.