انسان کو ہر فن مولا ہونا چاہیے یہ خوبی مجھ میں موجود ہے،میگھا

0 143

لاہور اداکارہ و گلوکارہ میگھا افطار رمضان ٹرانسمیشن کی میزبان بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و گلوکارہ میگھا نجی ٹی وی پر ماہ رمضان کی مناسبت سے ہونے والے پروگرام افطار رمضان ٹرانسمیشن کی میزبان بن گئی ۔ میگھا کا کہنا ہے کہ انسان کو ہر فن مولا ہونا چاہیے اور یہ خوبی مجھ میں موجود ہے اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہوں جس نے بے پناہ ٹیلنٹ سے نوازا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ جیسے اداکاری و گلوکاری میں عزت و شہرت حاصل ہوئی ایسی طرح ٹی وی پر میز بانی میں بھی بے حدعزت و شہرت مل رہی ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.