نکیال کوٹلی آزاد کشمیر(عُمرجمیل) سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا دورہ

3 8

نکیال کوٹلی آزاد کشمیر(عُمرجمیل) سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا دورہ
نکیال: شاہد آفریدی نےعوام میں راشن تقسیم کیا
نکیال: مودی کشمیری عوام پر ظلم بند کرے. شاہد آفریدی
نکیال:مودی ایک دہشت گرد ہے مودی سن لو تم اکیلے ہو ہم 45 ممالک ہیں.شاہد آفریدی
نکیال: کشمیری کافی عرصے سے کرفیو کی زد میں ہیں.
نکیال:افسوس ہوتا ہے کے مودی کشمیری قوم کا قتل عام کر رہا ہے.شاہد آفریدی
نکیال:میرا دل کرتا ہے کے میں نکیال میں ایک گھر بناٶ نکیال کی عوام کا شکریہ جنہوں نے اتنی محبت دی.شاہد آفریدی

You might also like
3 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عْمر گل کی اپنی ننھی پری ’زینب‘ […]

  2. […] ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ قرنطینہ میں […]

  3. […] آباد (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے وفاقی دارالحکومت اسلام […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.