وزیراعظم ہاﺅس میں پارٹیاں،غیر ملکی دورے جاری ہیں ،عوام کو کیا ریلیف ملے گا ؟شہبازگل

1 363

وزیراعظم ہاﺅس میں پارٹیاں،غیر ملکی دورے جاری ہیں ،عوام کو کیا ریلیف ملے گا ؟شہبازگل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاﺅس میں پارٹیاں،غیر ملکی دورے جاری ہیں ، کیا عوام کو ریلیف ملے گا؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ

 

عمران خان کو پیٹرول کی قیمت 160روپے کرنی پڑی تھی، کوئی سہارا نہیں ڈھونڈتا پھرا، لیڈر شپ دکھائی اور سخت فیصلہ لیا۔تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ پھر حکومتی اخراجات پر کٹ لگا کر عوام کو ریلیف دیا۔شہباز گل نے مزید کہا کہ پی ایم ہاﺅس میں پارٹیاں، کئی کیمپ آفس اور لاکھوں ڈالر کے غیر ملکی دورے ہوں گے، کیا عوام کو ریلیف ملے گا؟

You might also like
1 Comment
  1. […] شہبازگل کے بعد عمران خان ملعون رشدی کا ترجمان بن گیا،حافظ حمد اللہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.