جعلی دستاویز کے ذریعے سی ڈی اے کی زمین الاٹ کرنیوالام ملزم گرفتار

0 282

جعلی دستاویز کے ذریعے سی ڈی اے کی زمین الاٹ کرنیوالام ملزم گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے اسلام آباد کی کاروائی، جعلی دستاویز تیار کرکے زمینیں آلاٹ کرانے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملزم عمر فاروق ایف آئی اے کوسی ڈی اے زمینوں کے فراڈ پر

 

مطلوب تھا۔ جعلی دستاویزات پر زمینوں کی خرد برد میں سی ڈی اے اور متعلقہ افسران شامل ہیں ایف آئی اے ایف آئی اے نے انکوائری مکمل ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.