ٹک ٹاک نے صارفین کے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا

ٹک ٹاک نے صارفین کے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا ٹک ٹاک نے ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی صارفین کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے آمدنی کا حصول ممکن بنا دیا ہے۔اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے ‘ایفیکٹ کریٹیر ریوارڈز’ فنڈ متعارف کرایا گیا ہے۔اس فنڈ کے ذریعے … Continue reading ٹک ٹاک نے صارفین کے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا