معیاری ڈرامے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں‘سینئر اداکارہ عذرا آفتاب

0 107

لاہورسینئر اداکارہ عذرا آفتاب نے کہاہے کہ معیاری ڈرامے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں، ہمیں پاکستانی عوام پر فخر کرنا چاہیے کہ وہ ہمیں ہر سطح پر سپورٹ کرتے ہیں اور پیار کا اظہارکرتے ہیں۔ ایک ملاقات کے دوران گفتگو میں عذرا آفتاب نے کہا کہ ٹی وی کے بعد فلموں میں بھی کام کررہی ہوںمیری دو فلمیں ریلیز ہوچکی ہیںڈراموں کی مصروفیات نے فلموں سے کچھ دور رکھا ہوا ہے لیکن فلم میں اچھے کردار کی آفر کو رد نہیں کرتی ضرور کرتی ہوںفلم کنگناںمیں ایک اہم کردار میں نظر آئوں گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.