جولوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا ، اسد قیصر

0 344

جولوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا ، اسد قیصر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ جولوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا ۔ جمعرات کو صحافی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سوال کیاکہ آپ نے وزراء کیخلافایکشن کیوں نہیں لیا۔

اسد قیصر نے جواب دیاکہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا،مجھے کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔میڈیا کی جانب سے موبائل وڈیو فوٹیج بنانے پر سپیکر گفتگو چھوڑ کر واپس چلے گئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.