صوبہ بلوچستان کے نامور سیاستدان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
صوبہ بلوچستان کے نامور سیاستدان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹر سعید احمد ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تفصیلات کے مطابق بی اے پی کے بانی و سینیٹر سعید احمد ہاشمی نے طبیعت کی ناسازی پر گزشتہ روز کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد سعید
احمد ہاشمی نے اپنے آپ کو کوئٹہ میں اپنی رہائشگاہ پر قرنطینہ کرلیا ہے انکے بیٹے اور بی اے پی کے مرکزی ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری سید حسنین نے رابطہ کرنے پر بتایا ہے کہ سینیٹر سعید احمد ہاشمی کی طبیعت اطمینا ن بخش ہے اور وہ اس وقت گھر میں قرنطینہ میں ہیں ۔
[…] میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد تک پہنچ […]
[…] کورونا وائرس کے وار، مزید 2 افراد جاں بحق […]