*مستونگ.جنسی زیادتی کے بعد ایک اور معصوم بچہ قتل،۔قاتل کی بچے کو۔بغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش اہل علاقہ کی بروقت اطلاع پر ملزم گرفتار
فصیلات کے مطابق دس روز قبل درندہ صفت قاتلوں نے کوئٹہ کےکلی رئیسانی سے ایک آٹھ سالہ معصول بچہ نصیب اللہ ولد محمدقسیم ساکن مغربی بائی پاس کوئٹہ سے اغواہ کرکے پٹیل روڈ پرزیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تشدد کرکےقتل کیااور گزشتہ روز معصوم بچے کو بے دردی سے قتل کرنے کہ بعد ظالم قاتل اسے تحصیل دشت کے علاقہ کلی حسنی کے
قبرستان میں بغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش کررہاتھا کہ وہاں علاقہ مکین نے دیکھ کر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دی بروقت اطلاع پہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا لاش کو ضروری کاروائی کےلئے ہسپتال منتقل کردیا اور ملزم سے تفتیش شروع کردی ضلعی انتظامیہ نے بچے کے ورثا اور ایس پی سریاب سے رابطہ کیا اور ایس پی سریاب کوابتدائی میڈیکل رپورٹ ،تحقیقاتی رپورٹ اور گرفتار ملزم حوالے کردیا۔*
[…] مستونگ،شدید فائرنگ کی اطلاع،عوام میں خوف و حراس […]