پاکستان میں ستمبر کے آخر میں موسلادھار بارش کا امکان کم ہے، عالمی ماہر موسمیات

1 415

پاکستان میں ستمبر کے آخر میں موسلادھار بارش کا امکان کم ہے، عالمی ماہر موسمیات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے کہا ہے کہ ستمبر کے آخر میں پاکستان میں موسلادھار بارش کے امکانات کم ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جیسن نکولس نے کہا کہ رواں سال پاکستان میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہی ہوگا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان میں مون سون کے اختتام میں ایک یا دو ہفتے کی تاخیر متوقع ہے۔جیسن نکولس نے کہا کہ پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں مون سون کا اختتام 17ستمبر سے شروع ہوتا ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو ریلیف دیں،اقوام متحدہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.