شاہد آفریدی کی گھر صف ماتم بچھ گئی

0 996

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بہن کراچی میں انتقال کر گئیں۔ان کی بہن نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انتقال کی اطلاع دی۔شاہد آفریدی کی بہن کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کی تھی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.