شاہد آفریدی کی گھر صف ماتم بچھ گئی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بہن کراچی میں انتقال کر گئیں۔ان کی بہن نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انتقال کی اطلاع دی۔شاہد آفریدی کی بہن کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ڈیفنس فیز 8 … Continue reading شاہد آفریدی کی گھر صف ماتم بچھ گئی