نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امریکا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

2 931

 

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امریکا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کےلیے چین سے تعلقات سے زیادہ کوئی رشتہ اہم نہیں، پاکستان کسی کو بھی چین سے گہرے تعلقات متاثرنہیں کرنے دے گا۔بیجنگ میں چین کے تھنک ٹینک اور اسکالرز سے گفتگو میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاک چین لازوال دوستی ہرموقع پرثابت قدم رہی،

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

سی پیک کی بدولت گزشتہ10سال میں پاکستان کامنظرنامہ تبدیل ہوا۔یاد رہے کہ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ چار روزہ دورہ چین میں آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے، وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی اہم عالمی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں طے ہیں۔ وزیراعظم آج روس کی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم کینیا اور سری لنکا کے صدور سے بھی ملاقاتیں کریں گے

سپریم کورٹ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

جبکہ چینی صدر کے عشایئے میں بھی شریک ہوں گے۔دورہ چین سے قبل نگران وزیراعظم کاکڑ کا بین الاقوامی جریدےمیں خصوصی مضمون شائع ہوگیا۔ انوارالحق کاکڑ نے لکھا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی ایک دہائی مکمل ہوئی جو صدر شی جن پنگ کی بصیرت کا مظہر ہے۔پاک چین تعلقات کی بنیاد 70 سال پہلے وڑن اور ٹھوس بنیاد پر رکھی گئی تھی۔۔ وزیراعظم نے لکھا کہ صدر شی چن پنگ کی

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

بصیرت کے تصور کا بنیادی حصہ سماجی اور اقتصادی ترقی پر مبنی ہے۔ بی آر آئی مشترکہ مستقبل کے لیے عالمی برادری کا ایک اہم ستون ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان چین کا بہترین دوست ہے۔ مسحور کن بات ہے کہ چین میں آئرن برادر کی اصطلاح صرف پاکستان کے لیے مخصوص ہے

سائفر کیس،عمران خان ایک بار پھر سرخرو ہوگئے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.