ہنڈا سٹی کاروں کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں

1 206

 

ہنڈا سٹی کاروں کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں

کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا نے کاروں کے شوقین افراد کیلئےاپنی جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کیساتھ گاڑیوں کی اکتوبر 2023 کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں۔ہندا کی جانب ست جدید ترین جنریشن کی کارو ں میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں میں باڈی ڈیزائن جدید LED ہیڈلائٹس، LED ٹیل لائٹس، اور ایک جدید ترین ملٹی میڈیا سسٹم شامل ہے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امریکا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

تازہ ترین قیمتیں اور مختلف قسمیں۔
ہونڈا پاکستان مختلف قسم کی ترجیحات اور ضروریات کو پورا کرتے ہوئے پانچ مختلف قسموں کے ساتھ متنوع اختیارات پیش کرتا ہے۔
1) ہنڈا سٹی 1.2 ایل( ایم ٹی) جس کی اکتوبر 2023 کیلئے قیمت 47لاکھ99 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے نمایاں طور پر ایسے لوگوں کیلئے پرکشش ہے جو ڈرائیونگ کیلئے کے زیادہ تجربے کیلئے مینوئل ٹرانسمیشن کو ترجیح دیتے ہی۔

سپریم کورٹ کا آزادی رائے پر تاریخی فیصلہ

2) ہنڈا سٹی 1.2ایل(سی وی ٹی ) کی اکتوبر2023 کیلئے قیمت 49 لاکھ29 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔یہ ویرینٹ ہموار اور موثر ڈرائیونگ کے لیے مسلسل متغیر ٹرانسمیشن کی سہولت پیش کرتا ہے۔
3) آخر میں ہندا سٹی کا ماڈل 1.5ایل اے ایس ( سی ٹی وی )ہے ، جس کی قیمت اکتوبر2023 کیلئے 59 لاکھ79 ہزار رکھی گئی ہے۔یہ ماڈل سی ٹی وی کی سہولت کیساتھ طاقتور انجن کے امتزج سے بہترین کارکردگی فراہم کرتا ہے۔
4) اسی طرح ہندا سٹی کے ماڈل1.5ایل اے ایس ( ایم ٹی) کی رواں ماہ کیلئے قیمت 57 لاکھ 59ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔یہ ماڈل ان لوگوں کے لیے ایک بڑا انجن اور مینوئل ٹرانسمیشن پیش کرتا ہے جو پاور اور کنٹرول کے خواہاں ہیں۔

شاہد آفریدی کی گھر صف ماتم بچھ گئی

 

5) ہندا سٹی کے ماڈل 1.5 ایل ایس (سی وی ٹی) کی رواں ماہ کیلئے قیمت 55 لاکھ49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، اور یہ ویرئنٹ اپنے اعلیٰ انجن کی صلاحیت کیساتھ کاروں کے شوقین افراد کے تمام مطالبات کو پورا کر تا ہے۔
ہونڈا سٹی نے 2023 میں نئی خصوصیات کی حامل کاریں طاقتور انجن کیساتھ متعارف کرائی ہیں،جو ہر چلانے والے کو ڈرائیو نگ کے دوران آرام دہ اور پر لطف تجربہ فراہم کرتاہے۔کاروں میں پش بٹن سٹارٹ، کیلیس انٹری، اور خودکار درجہ حرارت کنٹرول کرنے جیسی خصوصیات اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ ڈرائیور آرام گاڑی کو چلاتا ہے۔

بجلی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

You might also like
1 Comment
  1. […] ہنڈا سٹی کاروں کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.