گھی کی قیمت میں بڑی کمی

1 937

 

گھی کی قیمت میں بڑی کمی

 

معاشی اعشاریوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک کے بعد ایک اچھی خبر آ رہی ہے ، پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد اب معروف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں بھی کر کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ، ترجمان یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کا کہنا ہے کہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والوں کے لئے اہم خبر

معروف برانڈزکے گھی کی قیمت میں 23روپے فی کلو سے لیکر 38 روپے تک کی کمی کی گئی ،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر سے لیکر 36 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے ، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیاہے۔ ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی عام صارفین کی سہولت کیلئے کی گئی ہے۔

 

ہنڈا سٹی کاروں کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں

ہنڈا سٹی کاروں کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں

You might also like
1 Comment
  1. […] گھی کی قیمت میں بڑی کمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.