وائس ایڈمرل فیاض جیلانی وائس چیف آف نیول اسٹاف کے عہدے پر تعینات

0 181

اسلام آباد: وائس ایڈمرل فیاض جیلانی وائس چیف آف نیول اسٹاف کے عہدے پر تعینات ہو گئے جبکہ وائس ایڈمرل کلیم شوکت اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پرعہدے سے سبکدوش ہوگئے،فیاض جیلانی نے سبکدوش ہونے والے وائس ایڈمرل کلیم شوکت کی جگہ عہدہ سنبھالا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل فیاض جیلانی نے1984 میں پاک بحریہ کی آپریشنزبرانچ میں کمیشن حاصل کیا،وائس ایڈمرل فیاض جیلانی کمانڈ اینڈ اسٹاف کی متعدد ذمے داریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.