کسٹم کوئٹہ نے کوئٹہ انٹرنیشنل ائر پورٹ پر دبئ سے آنیوالی فلائٹ سے دو قیمتی باز برآمد

0 311

(ویب ڈیسک)
کسٹم کوئٹہ نے کوئٹہ انٹرنیشنل ائر پورٹ پر دبئ سے آنیوالی فلائٹ سے دو قیمتی باز برآمد کر کے اسے محکمہ وائلڈ لائف جنگلی حیات کے حوالے کی ۔

اطلاعات کے مطابق چیف کلیکٹر اور کلیکٹر کسٹمز کی جانب سے ایر پورٹ کسٹمز اسٹاف کو سختی سے تاکید کی کہ ھر قسم کی اسمگلنگ کو روکا جاۓ ۔

اسسٹنٹ کلیکٹر ملک احمد سپرنٹنڈنٹ طارق سلطان اور انسپیکٹر طفیل محمد نے آج دبئ سے کوئٹہ آنے والی فلائٹ میں مسافر لال شاہ سے دو قیمتی باز برآمد کی ۔

جنکی قیمت اڑھائ کروڑ یعنی 25 millions بنتی ۔ بعد ازاں بازوں کو با حفاظت محکمہ وائلڈ لائف جنگلی حیات کے حوالے کی۔ مزید قانونی کاروائ جاری ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.