آزادی پر تبصرہ، راکھی نے کنگنا رناوت کو غدار قرار دیدیا

1 294

آزادی پر تبصرہ، راکھی نے کنگنا رناوت کو غدار قرار دیدیا

ممبئی (ویب ڈیسک) انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کو بھیک قرار دینے پر راکھی ساونت نے کنگنا کو غدار قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے چند روز قبل اپنے بیان میں آزادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت نے انگریزوں سے 1947 میں بھیک میں آزادی لی ہے۔ ان کے اس بیان پر کنگنا کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایسے میں راکھی

ساونت نے بھی کنگنا پر طنز کے خوب تیر برسائے۔راکھی ساونت نے کنگنا کی آواز کو کتوں کے بھونکنے کی آواز میں ڈب کی گئی ویڈیو شیئر کی، راکھی کی جانب سے کنگنا کو غدار قرار دیئے جانے پر ان کے مداح انہیں “قومی چاہت” اور “کوئن آف میمز” قرار دے رہے ہیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] کے بھونکنے پر جھگڑا، خاتون ہلاک اور 5 افراد […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.