کیابابر اعظم اور ہانیہ عامر کی شادی ہورہی ہے؟
مشہور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر، اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے باز بابر اعظم سوشل میڈیا پر مداحوں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، وہیں ان کے مداح ان دونوں کی شادی کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔ دونوں کے مداح بابر اعظم اور ہانیہ عامر کو انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی طرح شادی کرنے کے مشورے اور خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن دیکھنا یہ ہے کہ دونوں کی شادی ہورہی ہے یا نہیں؟سوشل میڈیا سائٹس پر کافی عرصے سے یہ افواہ پھیلی ہوئی ہے کہ دونوں سپر اسٹارز کی ا?پس میں دوستی ہے، اور شاید دونوں شادی کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں۔
لیکن دیکھنا یہ ہءکہ اس بات میں کتنی سچائی ہے اور سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداح ہانیہ عامر اور بابر اعظم کو ایک شادی شدہ جوڑے کے روپ میں کیوں دیکھنا چاہتے ہیں۔تاہم اس معاملے پر بابر اعظم اور ہانیہ عامر دونوں کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں ایا ہے، لیکن کیا ا?نے والے وقت میں ہم ان دونوں کو میاں بیوی کے روپ میں دیکھ سکیں گے؟ یہ تو وہ دونوں ہی بہتر بتا سکتے ہیں
عام انتخابات میں پی ٹی آئی پر پابندی ہوگی یا نہیں؟اہم خبر آگئی
۔مداحوں نے اپنے شوق کی وجہ سے بابر اور ہانیہ عامر کی تصویریں اور ویڈیوز بھی ایڈٹ کرکے پوسٹ کرنا شروع کردی ہیں۔ بہت سے مداحوں نے ہانیہ عامر کو ’بھابی‘ کے نام سے بھی پکارنا شروع کردیا ہے، اسی دوران سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور بابر اعظم کے بارے میں لگائی جانے والی پوسٹس پر بھی صارفین اپنی رائے اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
[…] کیابابر اعظم اور ہانیہ عامر کی شادی ہورہی ہے؟ […]