جمعیت طلبہ اسلام کے دروازے تمام نوجوانوں کیلئے کھلے ہیں، حافظ سیف الرحمن

0 124

خانوزئی (نامہ نگار)جے ٹی آئی دروازے تمام نوجوانوں کیلئے کھلے ہیں نوجوانوں کو دعوت دیتاو ہو کہ آئیں شمولیت اختیار کریں اور ایک باعزت، باوقار اور محبِ وطن نظم کا حصہ بنیں ان خیالاتِ اظہار کرتے ہوئے جمعیت طلباء اسلام تحصیل پشین کے تحصیل صدر سیف الرحمن جنل سیکر ٹری نصیر اللہ حافظ عبدالقدوس شبیر احمد عبدالحق عزیزاللہ عنایت اللہ بلال احمد ولی اللہ حزب اللہ عبدالاحد ودیگر نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ جمعیت طلبإ اسلام تحصیل پشین کے زیر اہتمام 30نومبرایک عظیم الشان اور فقیدالمثال ڈاکٹر سرفراز خان شہید کنونشن زیر صدارت سیف الرحمن زیر نگرانی نصیر اللہ دادگل منعقد ہوگا جسکا مہمان خصوصی اسیرختم نبوت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب قاٸدطلبإ مرکزی صدرہدایت اللہ پیرزادہ صاحب صوباٸی صدر حافظ محمد حسن شہاب صاحب صوباٸی جنرل سیکرٹری شاہ زاہد مشوانی صاحب ضلعی امیر جی یو آٸی مولانا عزیزاللہ حنفی صاحب جنرل سیکرٹری حاجی مطیع اللہ آغا صاحب ڈسٹرکٹ چیرمین حاجی شکور آغا صاحب ڈپٹی میئر عبداللہ کاکڑ جے ٹی آٸی ضلعی صدر احافظ حبیب اللہ صاحب جی ایس محمدمحی الدین غرشین تحصیل پشین امیر حاجی عبدالواجد صاحب جی ایس حاجی عزیزاللہ صاحب ہوگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.