تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، ریحانہ جالب بلوچ

0 287

خاران(فدا ریکی) ملک و قوم کی ترقی میں تعلیم کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے، ریحانہ جالب بلوچ ،بلوچستان کی سماجی و سیاسی کارکن ریحانہ جالب بلوچ نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی ہمیں تعلیم پر توجہ دینے چاہیے دنیا میں جس قوم نے تعلیم پر توجہ دی وہ آگے نکل گئی کسی قوم و ملک کی ترقی میں تعلیم کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے علم کسی کی میراث نہیں یہ ملک کے ہر فرد کا بنیادی حق ہے دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو تعلیم کو اہمیت دیتی ہیں تعلیم انسان میں شعور اجاگر کرتی ہیں اسے صحیح اور غلط میں تمیز سکھاتی ہے اور غور وفکر کی جانب مائل کرتی ہے ہمیں اپنی نوجوان نسل کو تعلیم یافتہ بنانے کے لئے بھرپور کردار ادا کرنی چاہیے،

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.