گلوکارراحت فتح علی خان ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے

0 2

لاہور( آن لائن )معروف گلوکارراحت فتح علی خان ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے

۔ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکانٹس کا سراغ لگا لیا۔ اکانٹس میں موجود رقم کی تفصیلات آرٹی او کو بھجو دی گئیں۔راحت فتح علی خان کے انکم ٹیکس آڈٹ کیلئے دوبارہ کارروائی شروع کردی گئی۔راحت فتح علی خان نے جواب کیلئے 24دسمبر تک کی مہلت مانگ لی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.