بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک پرمریم کا ردعمل

0 389

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک پرمریم کا ردعمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر تبصرہ کیا ہے۔

مریم نواز نے بشریٰ بی بی کی نئی آڈیو لیک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دھوکے بازوں اور چوروں کا ایک انتہائی تربیت یافتہ گروہ ہے‘ ۔

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور نگران بنی گالا انعام خان کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.