سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کبھی نہیں بھولیں گے،محمد نادر خان

0 136

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی و کاروباری شخصیت و پی کے 72 کے آزاد امیدوار محمد نادر خان نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پاکستان کی تاریخ کا سب سے اندوہناک واقعہ تھا۔آرمی پبلک سکول کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔سانحہ اے پی ایس روح کو لرزا دینے والا سانحہ ہے۔ اور اس سانحے کو قوم کبھی نہیں بھلا سکتی ۔آرمی پبلک سکول کے شہداء اور عازی بچے ہمارے قومی ہیروز ہیں۔سانحہ پشاور کو کبھی نہیں بھولیں گے.سانحہ آرمی پبلک سکول غم آج بھی تازہ ہیں۔سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ اپنے بیان میں کہا کہ اے پی ایس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اللہ پاک سانحہ میں شہید بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.