نوکنڈی کے قریب ڈبل ڈور پک آپ الٹ گئی

0 192

نوکنڈی(ویب ڈیسک)نوکنڈی کے قریب ڈبل ڈور پک آپ الٹ گئی ایک شخص جان بحق اور ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کیمطابق ماشکیل سے نوکنڈی آنے والی ڈبل ڈور پک اپ تیز رفتاری کے باعث سینٹو کے مقام پر الٹ گئی جس سےنور محمد ولد خدابخش آمری کلی جوہر کاریز

 

جان بحق ہوگئے جبکہ شکر اللہ ولد محمد غوث سکنہ نوکنڈی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ایف سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی کو طبی مداد دی گئی انتظامیہ نے ابتدائی تفتیش کے بعد میت ورثا کے حوالے کردیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.