آسٹرییلوی چینل کی بابر اعظم کیخلاف مہم پر پی سی بی کا سخت ایکشن

0 35

خیال رہے کہ وائرل ویڈیو میں بابر اعظم کی ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ گفتگو کو دکھایا گیا۔ویڈیو کو یوٹیوب پر ڈیلیٹ کردیا گیا لیکن کئی یوٹیوبرز نے اس پر وی لاگ کرکے بابر اعظم کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

کرکٹ بورڈ نے ا?سٹریلوی اسپورٹس چینل فوکس نیوز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چینل کو شٹ اپ کال دی اور ناراضی کا اظہار کیا۔پی سی بی نے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر ا?سٹریلوی چینل کی ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہمارے میڈیا پارٹنر ہونے کی حیثیت سے ا?پ کو ان غیر مصدقہ اور سنجیدہ قسم کے الزامات کو نظر انداز کرنا تھا’۔پی سی بی نے مزید لکھا ‘ حتیٰ کہ بابر اعظم نے اس گھٹیا الزام کا جواب دینا بھی مناسب نہیں سمجھا’۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہے جس پر فوکس کرکٹ نے غیر اخلاقی ٹوئٹ کیا۔بعدازاں فوکس کرکٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے مذکورہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔ بعدازاں فوکس کرکٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے مذکورہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.