تحریک انصاف 33 نشستوں پر الیکشن لڑے گی،عمران خان امیدوار ہوں گے: فواد چوہدری

2 175

تحریک انصاف 33 نشستوں پر الیکشن لڑے گی،عمران خان امیدوار ہوں گے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی بعد خالی ہونے والی تمام نشستوں پرالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

ڈی نوٹیفائی کیے جانے والے اراکین میں پرویز خٹک، شہریار آفریدی، علی امین گنڈا پور، شیخ رشید، فواد چوہدری، حماد اظہر ،شاہ محمود قریشی، قاسم سوری، علی زیدی، مراد سعید، زرتاج گل، غلام سرور خان اور نور الحق قادری وغیرہ شامل ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے 34 اراکین اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید استعفے منظور کیے تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین کو ڈی نوٹیفائی کردیا تھا۔

You might also like
2 Comments
  1. […] تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری لاہور سے گرفتار […]

  2. […] تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے خلاف بھی مقدمہ درج […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.