بلوچستان عوامی پارٹی نے الیکشن میں اپنی شناخت برقراررکھنے کا فیصلہ کرلیا
کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی نے الیکشن میں اپنی شناخت برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکمران جماعت بی اے پی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کےلئے پارٹی رہنماو¿ں کا گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی بھی شریک ہوئے۔بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ الیکشن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سیاسی پلیٹ فارم سے ہی حصہ لینے کا اعلان ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صالح بھوتانی اور جان محمد جمالی بی اے پی کے تمام اراکین اسمبلی سے رابطہ رکھیں گے۔
[…] بلوچستان ،کچھی کے علاقے بولان مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ […]