پاکستان کے حملے میں کتنے افراد ہلاک ہوئے، ایران نے بتادیا

2 392

 

پاکستان کے حملے میں کتنے افراد ہلاک ہوئے، ایران نے بتادیا

 

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی گورنر جنرل سیستان علی رضا مرحمتی نے کہاکہ ہلاک ہونے والے ایران کےشہری نہیں تھے،سروان شہر کے قریب صبح 4بج کر 5منٹ پر دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے ایران میں حملے کی تصدیق کردی،

 

ایرانی نیوز ایجنسی ارنا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ایران میں میزائل حملے کئے،سیستان بلوچستان میں ہونے والے حملوں میں 7افراد ہلاک ہوئے

How many people were killed in Pakistan attack Iran told

طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری، پاک فوج کونسے نمبر پر ہے؟ جانئے

 

وٹس ایپ گروپ بھی جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/BjFTSEIgCCcH7CEbFhTzbU

 

You might also like
2 Comments
  1. […] پاکستان کے حملے میں کتنے افراد ہلاک ہوئے، ایران نے بتاد… […]

  2. […] پاکستان کے حملے میں کتنے افراد ہلاک ہوئے، ایران نے بتاد… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.